how to earn money online with website and YouTube

 بسم اللہ الرحمن الرحیم




 آپ نے بہت ساری پوسٹ اور بہت ساری ویڈیو دیکھی ہوگی انٹرنیٹ پر اور بہت سارے آپ نے اشتہارات بھی دیکھی ہو گئے انٹرنیٹ پر جن میں آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ آن لائن پیسے کما سکتے ہیں آپ پانچ منٹ کام کریں اور پیسے کمائیں آپ دس منٹ کام کریں اور لاکھوں روپے کمائے آپ آن لائن صرف اور صرف دو سے تین منٹ کام کریں اور امیر بن جائیں اگر آپ نے ابھی تک کوئی کام نہیں کیا تو انٹرنیٹ پر یہ کام کر لیں آپ جلد سے جلد امیر ہو جائیں گے اگر آپ نے یہ کام کر لیا تو آپ لاکھوں کمانے والے بن جائیں گے بہت سارے آپ کو ایسے اشتہارات دیکھنے کو مل جاتے ہیں بعض دفعہ تو آپ انہیں ان دیکھی کھی کھی کر دیتے ہیں اور بعض دفعہ آپ ان کو دیکھ کر ان پر کلک کرتے ہیں ان اشتہارات کو دیکھ کر آپ کے دل میں لالچ آتا ہے اور یوں کہیں کہ آپ کے دل میں خیال آتا ہے کہ کیا میں بھی یہ سب کر سکتا ہوں کیا میں بھی پیسے کما سکتا ہوں کیا میں بھی امیر بن سکتا ہوں کیا یہ پیسے کمانا اتنا ہی آسان ہے اگر آسان ہے تو میں کیوں اتنا مشکل کام کر رہا ہوں کیوں میں اتنا مشکل سے اپنی زندگی بسر کر رہا ہوں کیوں کہ میں اپنی ساری کی ساری خواہشات اپنے اندر ہی اندر ہی اندر ہی رکھ رہا ہوں میں اپنی خواہشات کو پورا کرنے کی کیوں نہیں کوشش کر رہا ہوں میں اپنے خاندان کی ساری ضروریات کو کیوں پورا نہیں کر پا رہا تو آپ بھی سوچتے ہیں ہی کیوں نہ اس کو پڑھ لیا جائے تو پڑھ لیتے ہیں بعض دفعہ آپ سوچتے ہیں کہ یہ سب ب**** ہے اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا کچھ نہیں ملتا یہ سراسر جھوٹ ہے یہ سب فراڈ ہے یہ پیسے بٹورنے کی خاطر کر رہے ہیں یا آپ سوچتے ہیں کہ یار یہ یہ اشتہارات یہ پیسے کمانے کی خاطر کر رہے ہیں یہ ٹریفک لینے کی خاطر کر رہے ہیں آپ بہت سارے ایسے خیالات اپنے دل کے اندر رہتے ہیں آپ نے مان میں لاتے ہیں اپنے ذہن میں لاتے ہیں ٹھیک ہے کچھ نہ کچھ آپ صحیح سوچ رہے ہیں کہ آپ جو سوچ رہے ہیں وہ کچھ نہ کچھ ٹھیک ہی ہے آپ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ٹریفک لینے کی خاطر کر رہا ہے لیکن کیا جانیں اس کا تو فائدہ ہو رہا ہے میں بھی ہو فائدہ ہوتا ہے ہے جب آپ کی ویب سائیٹ پر جائیں گے اس کے بعد اگر پر جائیں گے اس کے پیج پر آپ جائیں گے اس کو فائدہ ہوتا ہے اس کو گوگل والے پیسے لیتے ہیں یا پھر کوئی اور کمپنی ہے جو اپنے چلا رہی ہے وہ اس کو پیسے دیتے ہیں اگر وہ جھوٹے پر ویڈیو دیکھتے ہیں تو پھر وہ یوٹیوب والے پیسے دیتے ہیں گوگل والے اس کو ہر مہینے دیتے ہیں تو وہی تو وہ آپ کو بتا رہا ہوں بھائی جب بھی آپ کو بھی پیسے ملیں گے ہمارے ملک میں یہ بہت لیٹ آیا دوسرے ملک کے پیسے کما کما کر آگے نکل گئے ہمارا پڑوسی ملک انڈیا ہی دیکھ لیں وہ کہیں کا کہیں پہنچ گیا لیکن عام آج بھی وہیں کے وہیں ہیں ہیں ہمارے اندر آج بھی وہی بات ہے یا یہ سب جھوٹ ہے یہ سب ب**** ہے حالانکہ یہ سب سچ ہے میں کیسے بتاؤں حالانکہ یہ سب کچھ سچ ہے ہے قسم کھانے سے میں رہا اگر مانتے ہو تو معلو م نہیں مانتے تو نہ مانو یہ آپ کی مرضی ہے آپ پسند کرتا ہے اگر آپ بھی پیسے کمانا چاہتے ہیں تو یہاں پر میں آپ کو کو صرف اور صرف یہی کہوں گا کہ آپ آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں ویب سائٹ پر کام کرکے پیسے کما سکتے ہیں اور اگر آپ ویڈیو بنانے کا آپ کے اندر کہے تو آپ ویڈیو بنا کر پیسے کما سکتے ہیں یوٹیوب پر ویڈیو بنا کر آپ نے ویڈیو بنا کر رہے آپ کھانا پکانے کی ویڈیو بنائیں یا پھر کپڑے سینے کی ویڈیو بنائیں یا پھر اپنی گائے بھینسوں اور عورتوں اور بکریاں چرانے کی روانی کی ویڈیو بنائییا پھر آپ لوگوں کو کھانا کھانے کی یا پھر نصیحتیں دینے کی یا پھر ان کو مہندی لگانے کی ویڈیو بنا کر دکھائیں یا پھر کسی بھی طرح کی آپ کے اندر قاری ہے آپ کے اندر مہارت ہے آپ کے اندر کوئی کرتب ہے وہ ویڈیو بنا کر دکھائیں تو لوگ آپ کی ویڈیو دیکھتے ہیں تو آپ کو فائدہ ہوگا آپ کو فائدہ ہوگا اگر آپ ماشااللہ پڑھے لکھے ہیں تو آپ لوگوں کو پڑھا سکتے ہیں آن لائن پڑھ سکتے ہیں لوگوں کو لوگوں کو سکھا سکتے ہیں اور لوگوں کو اور تو اور ان کے ساتھ گپ شپ لگا سکتے ہیں اگر آپ اپنی ہی لطیفے سنا سکتے ہیں ماشاءاللہ اگر آپ قرآن مجید پڑھے ہوئے ہوں تو آپ تلاوت کر سکتے ہو آپ ان کو تلاوت کا ترجمہ ہے ترجمہ سنا سکتے ہو آپ یہ سب یوٹیوب پر کر سکتے ہیں اگر آپ لکھنا جانتے ہو سکتے ہو اس پر لکھ کر کما سکتے ہیں اگر آپ بھی سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں ضرور بتائیے گا ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کیسے پیسے کما سکتے ہیں چاہے یوٹیوب ہو یا پھر ویب سائٹ ہو یا پھر پھر انسٹاگرام ہو یا پھر فیس بک ہوں اگر آپ بھی پیسے کمانا چاہتے ہیں ان لائن تو آپ ہم سے رابطہ کریں انشاء اللہ ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کیسے پیسے کما سکتے ہیں اور جلد آپپیسے کمانے والے بن جائیں گے اور دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے والے بن جائیں گے تو یہاں پر میں آپ سے ایک عرض کروں گا ایک گزارش کروں گا اگر آپ کو آپ نے ابھی تک ہمارا چینل ہیپی ہیپی انکو کو سبسکرائب نہیں کیا تو سبسکرائب کیجیے اور اگر آپ کی مانگ کرنے والے ہیں یہ من پسند کرتے ہیں تو ہمارا ہے پی کے میں ان کو بھی سینڈ کر دیں

Comments