Subscribe Us

اچھے پیسے کمانے والے کیسے بن سکتے ہیں

 کاروبار ہمیشہ تھوڑے پیسوں سے شروع کریں ایک یتیم بچہ تھا








 وہ سکول سے جب واپس گھر آیا تو ماں سے کہا کہ گھر میں کچھ کھانے کو ہے  ماں نے کہا بیٹا کھانے کو تو کچھ  نہیں اور اس نے ماں سے کہا آپ کے پاس چوانی ہے مطلب 25 پیسے ہیں اس وقت چوانی سے کچھہ ملتا تھا ماں نے کہا ہاں چوانی ہے اس نے چوانی لی اور باہر برف والے کے پاس گیا اور چوانی کی برف لی اور گھر سے ایک بالٹی لی اس میں پانی ڈالا اور گھر کے قریب ہی ایک سینما تھا وہ وہاں پر گیا لوگ فلم دیکھ رہے تھے اس ٹھنڈے پانی کا آواز لگایا گرمیوں کا موسم تھا 50 پیسے فی گلاس اس نے پانی سیل کر دیا بالٹی میں تقریباً 4 لیٹر پانی ہو گا مطلب 16 گلاس اس نے 8 روپے میں سیل کر کے گھر آ گیا اور ماں کو آ کے اس آٹھ روپے دیے اس طرح سے اس نے 25 پیسوں سے 8 روپے بناے اور یہ اس کا روز کا معمول بن گیا دن کو وہ سکول جاتا اور شام کو پانی بیچتا اس نے پانی سے گھر کا نظام بھی چلایا اور تعلیم بھی حاصل کی آج لوگ کہتے ہیں کہ کیا کاروبار کریں ہمارے پاس تو پیسے نہیں ہیں کاروبار پیسے سے نہیں ہوتا جو لوگ پیسے کے بل بوتے پر کاروبار کرنا چاہتے ہیں وہ ناکام ہوتے ہیں کاروبار دماغ سے ہوتا ہے اچھی سوچ سے ہوتا ہے اچھی پلیئنگ سے ہوتا ہے اچھی حکمت عملی سے ہوتا ہے ۔ 

آگر آپ کے پاس کچھہ بھی نہیں ہے تو بھی آپ کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔ 

کاروبار ہمیشہ ایک روپے سے شروع کریں مطلب صفر سے جب أپ کے پاس گھونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

پیسے والے لوگ ناکام کیوں ہوتے ہیں ان پاس گھونے کو پیسے ہوتے اور وہ ڈرتے ہیں کہیں گھو  نہ دیں نقصان ہو گیا تو گیا ہو گا۔

اگر آپ کے پاس اچھی پلیئنگ نہیں تو آپ کبھی اچھے کاروباریوں میں شامل نہیں ہو سکتے ۔ 

پلیئنگ کریں' اچھے کاروبار کی ۔

Post a Comment

0 Comments