Subscribe Us

علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے چاہے وہ علم دینی ہو یا پھر وہ دنیاوی ہو ہو ہو


  بسم اللہ الرحمن الرحیم
قل ہل یستوی الذین یعلمون والذین لا یعلمون
السلام علیکم میرے پیارے بہنوں سے بھائیوں
آج پھر ہم آئے ہیں ایک اور تحریر کے ساتھ جس میں موضوع بحث کرنے جا رہے ہیں وہ ہے علم
ہمارے معاشرے میں بہت سارے لوگ آج بھی یہی کہتے ہیں کہ علم سے مراد جو حدیث شریف میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا کہ علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جانا پڑے یا پھر ایک اور حدیث مبارکہ ہے کہ قبر سے لے کر پنگھوڑے سے لے کر قبر تک آپ کو علم حاصل کرنا چاہیے
تو بہت سارے مفتی حضرات جدید مفتی حضرات کا ہیں تو یہ زیادہ بہتر ہو گا اور بہت سارے میرے جیسے نہ سمجھ لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ یہ صرف اور صرف قرآن مجید کا علم ہے
حالاں کے یہ مان بھی لیں کہ قرآن مجید کا علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے اگر آپ قرآن مجید پڑھنا سیکھ لیتے ہو اسے سمجھنے کے لئے آپ کو دنیاوی علم کی لازمی ضرورت ہے
کیونکہ قرآن مجید اور حدیث ری یہ عربی زبان میں ہیں عربی زبان ہمارے پاکستان ہندوستان اور بنگلہ دیش یہاں تک کہ سری لنکا اگر کہا کہ پوری دنیا میں عربی زبان کو سمجھنا بہت مشکل ہے وہ مشکل اس طرح جب اس بندے کو عربی زبان کے بارے میں کوئی بتانے والا نہیں ہوگا اور وہ کیسے سمجھ پائے گا یہ تو سیدھا سا جب ہم پڑھتے ہیں الحمدللہ رب العالمین اگر ہم اسے پڑھتے جائیں تو یہ تو ہم ایک طرح کا ایک ذرا کی تلاوت کر رہے ہیں یہ تو ہو گیا ٹھیک ہے کہ ہم قرآن مجید کی تلاوت کر رہے ہیں ہمیں پڑھنا چاہیے تلاوت کرنا چاہیے ہمیں اس کا مطلب معلوم ہے یہ بھی سوچنا چاہیے کہ قرآن مجید میں کیا ارشاد فرما رہا ہے قرآن مجید ہمیں کیا بتا رہا ہے 
جب ہم الحمدللہ رب العالمین ہمارے ذہن میں ایک ہی بات آتی ہے
کہ تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا مالک و رازق خالق سب کچھ وہی ہے ہے ہمارے ذہن میں سب کچھ یہی آتا ہے کہ یہ تو تعریف بیان کی جا رہی ہے کی ہمارے ذہن میں ہونا چاہیے یہ تو پتہ چلے گا جب ہم کو علم ہوگا ہمیں پتہ ہوگا کہ ہمیں بنانے والا اللہ تعالی ہے ہمیں بنانے والا اللہ تعالی ہے ہے اللہ تعالی ہے ہے


vggf today's man hahahah
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا یا ان قیدیوں سے جو غزوہ بدر سے قیدی بنے تھے شاید آپ نے پہلے نہ سنا ہو ان کافروں کو فرمایا تھا کہ جو آزاد ہونا چاہتا ہے وہ اتنی قیمت دے اتنا فی دنیا دے وہ آزاد ہوجائے جو قیمت نہیں دے سکتا جو پیسے نہیں دے سکتا اس وقت کے تو وہ اتنے بچوں کو پڑھنا لکھنا سیکھا ہے یہاں پر قابل غور بات یہ ہے کہ جو جنگی قیدی تھے وہ مسلمان نہیں تھے وہ تھے کافر قرآن مجید کا علم سکھا سکتا ہے نہیں یہ بات سوچنے کی ہے اسے دنیا کے بارے میں دنیاوی علم کے بارے میں انہوں نے کہا تھا کہ پڑھنا لکھنا سکھاو تو آپ فری ہو ho2 اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم مسلمان ہیں ہی

ہمیں قرآن مجید پڑھنا لکھنا کے ساتھ ساتھ اس وقت آپ کو بولنا نہیں چاہیے جب ہر طرف مسلمانوں کا دور دورہ تھا مسلمانوں کی وہ جو کہہ رہی یونیورسٹیاں ہیں وہ آپ کو بولنے نہیں چاہیے جب ساری دنیا کو قاہرہ میں مسلم میں جابر کرتی تھی مسلمانوں کی یونیورسٹیوں میں کافر ہو کر لوگ علم حاصل کرنے جائے علم کی ترغیب دیتا ہے نہ کہ صرف یہ کہیں کہ بھائی کرنا چاہیے چاہے آگے علم سکھانے والا ہندو کیوں نہ ہوں آپ نے دیکھنا یہ ہے کہ وہ کیا سکھا رہا ہے آپ نے سیکھنا ہے علم سیکھنا دے اور یہ کہتے ہیں یار انگلش نہیں ہے انگلش کا مذہب سے کوئی لینا دینا نہیں ہے یہ ایک سبحان ہے ہے ایک دوسرے کے بول چال کا طریقہ ہے رویہ یہ ایک دوسرے کے ساتھ کنیکشن کرنے کا وسیلہ ہے ہے تو ہے تو ان کے لوگ پشتو بولیں گے یہاں یہودی بہت ساری یہودی بھی بولتے ہیں تو کیا ان کو ثواب ملے گا جو یہودی ہیں عربی بولتے کو ثواب ملے گا نہیں انگلش میں بھی کہے گا میرے سونے کی تعریف کرے گا انگلش میں کرے چاہے ہندی میں کرے یا پھر چائنیز میں کرے جو میرے سوہنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کرے گا چاہے کسی بھی زبان میں ہوں اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر دے گا اللہ تعالی کی بڑائی کرے گا اس کی بڑائی بیان کرے گا اس کی تعریف کرے گا اللہ تعالیٰ اسے بھی ثواب دے گا چاہے وہ چاہے وہ امریکن انگلش ہوں ارے بھی کھو یا یا یا پھر کسی بھی کنٹری کی کوئی بھی قومی زبان ہو یا پھر انڈونیشیا کی آبادی بادشاہ زبان ہو اللہ تعالی اللہ تعالی کی تعریف بیان کر رہا ہے آپ



ںhe cl


a



اس میں کوئی شک نہیں ہے ہم مسلمانوں کی ہم مسلمانوں کی جو ثواب ہے وہ عربی ہونی چاہیے کیونکہ یہ جنت کی زبان ہے یا آخرت کی زبان ہے کہ مرنے کے بعد بھی زندہ ہیں ہیں جنت میں جنت جب آخرت کا مقام ہوگا جب آپ قبر میں جاتے ہیں تو فرشتے بھی آپ سے عرب میں پوچھیں گے تو ہم سوچیں کہ ہم کو ابھی نہیں آئے گی یہ ہماری جنت کیss calls

Post a Comment

0 Comments