100 کاروباروں کی فہرست! ہم کونسا کاروبار کریں

 

100 کاروباروں کی فہرست!

 ہم کونسا کاروبار کریں




کسی کی نوکری سے لاکھ درجے بہتر ہے اپنا کاروبار ساتھیوں اور کاروبار بہت ہیں لیکن صرف ارادے اور ہمت کی ضرورت ہے 





00000

100 کاروباروں کی فہرست 

1 : کپڑے کا کاروبار

2 : دودھ ، دہی کاکاروبار

3 : ہوٹل ، ریسٹورنٹ 

4 : بچوں کے کھلونے 

5 :  برتنوں کا کاروبار

6 : کتابوں کی تجارت

7 : الیکٹرونکس کا کاروبار 

8 : موبائل کا کاروبار 

9 : مختلف علوم کی ٹیویشن 

10 : ڈیزائنگ ، گرافکس 

11 : فرنیچر کا کاروبار

12: زرعی پیداوار کی خرید و فروخت

جس چیز کی جہاں فراوانی ہو وہاں سے خرید کر دوسرے مقام پر جہاں اسکی ضرورت محسوس کی جاتی ہو وہاں فروخت کردی جائے .

13: پرندوں کی پرورش یا پرندوں کی تجارت.  ہو سکے تو دونوں. اس میں بہت سی ورائٹیز ہیں.

14 : شترمرغ فارمنگ 

15 : ہربل میڈیسن

16 : کهمبی کی کاشت 

17 : ردی بھنگار کا کاروبار 

18 : پرچون مصالحہ جات

19 : جنرل اسٹور

20 : اسکول اسٹیشنری

21 : چپل جوتوں کی دکان

22 : آئس کریم شاپ

23 : عطر ، لوبان ، اگربتی

24 : پان کی دکان

25 : پان سے متعلق سامان کی دکان

26 : مچھلیاں 

27 : مرغیاں

28 : مچھلیاں شوقیہ پالنے والی

29 : مچھلی فرائی کرکے بیچنا

30 : نیوز پیپر اسٹال

31 : پانی ، منرل واٹر 

32 : ماربل ،گرینائٹ 

33 : ٹائلس

34 : سانیٹری

35 : ہارڈویئر

36 : بیکری

37 : ریئل اسٹیٹ ، پلاٹ ، زرعی اراضی کی بیع و فروخت

38 :عینک کی دکان.

39 :گھڑی فروشی اور مرمت.

40 : زیراکس اور موبائل ریچارج.

41 : آن لائن فارم بھرنا ، اور ٹکٹس بکنگ.

42 : ہوم نیڈس. جیسے صاف صفائی کے جدید آلات وغیرہ.

43 : امپورٹ ایکسپورٹ 

44 : مینوفیکچررینگ

45 : گارمینٹس

46 : فرینچائیزی

47 : مینپاورسپلائے.

48 : کیٹرینگ

49 : جوئن وینچر

50 : لیبرسپلائے

51 : انٹرپرینرشیپ

52 : اسکول اور ٹیوشنس

53 : اسپتال

54 : اسلامک بینک

55 : فرنیچر

56 : امیٹیشن زیور

57 : گلاس کروکری

58 : مارکیٹینگ

59 : ہال

60 : ڈیکوریشن



61 : نیو اورجونی بائک کار سپلایر

62 : فولڈ ایبل فرنیچر

63 : کمپیوٹر اور اےسی Aanual mantainance contract

64 : پرینٹینگ پریس 

65 : ویبسائٹ ڈیسائنگ

66 : ھوڑڈئنگ اور بوڑڈنگ ورک

67 : الومینم سلائڈنگ ورک 

68 : گریل فیبریکیشن

69 : ایپس ڈیلوپنگ

70 : پیکیپ ڈراپ کونٹریکٹ(اسکول,آفسیس)

71 : لیدر ورک ( بیگ,بیلٹ,جیکِٹ وغیرہ)

72 : کوریر سرویسیس

73 : ٹائر ریمونڈینگ ,سیل ,وِیل بیلینسینگ, الا ئنگمینٹ, پنچر سرویسیس

74 : ٹِیفِنس سرویس(بیسی کا کھانا)

75 : شوپنگ مال 

76 : جیوس سینٹر 

77 : کسٹم کلیرینگ

78 : لیبارٹری 

79 : ٹمبر مارٹ.

80 : رڈیمیڈ مسالوں کا کاروبار (..مسالہ اتنا ریڈی میڈ ہو کہ پانی اور گوشت تیل کے علاوہ تمام ضرورت کو پورا کردے.)

81 : کسی بھی مشہور پروڈکٹ کی ایجنسی (جیسے بسلیری وغیرہ جس کی مارکیٹینگ نہ کرنا پڑے لوگ ڈھنونڈ کر آئے )

82 : زری ، آری ، دردوزی گارمیننٹس کا را (raw material) سپلائے.( ویرائٹی اتنی ہو کے کالے کلر میں بھی 12 شیڈ کے دھاگے ہو آپ کی دکان میں.کوئی واپس نہ جائے.)

83 : پیکنگ انڈسٹری (,attractive printed paper bag,cartoon & box )

84 : پیکر اینڈ مور سرویسیس (زمین کے علاوہ ہر چیز شفٹ کرنے کی گیرنٹی...)

85 : ایمبو لینس 

86 : فیٹنیس سینٹر ( aerobic,special bath facility, latest machine) جان ہے تو جہان ہے.کچھ دنوں کا جزبہ اگلے ہفتے نیو ایڈمیشن....

87 : ایڈورٹائسمیینٹ ایجنسی(  3D بینر، بلون، ) unique ideas کے ساتھ.

88 : ٹاوینگ وین.( بڑی شو روم کی  گاڑیاں ایکسیڈینٹ یا خراب ہونے پر پرائیویٹ ٹوچن والوں کو ہی بلایا جاتا ہے 1800 سے بھاڑا شروع ہوتا ہے جیسا گراہک ویسی پڑی.ساتھ میں ٹرافیک چوکی میں بھی کافی کام ہے.بس آفیسر سیٹ بزنیس سیٹ...

89 : ویکیشن ٹور :   ایک رات دودن. وغیرہ . weekend میں لوگ شہر سے باہر جاکر فرسٹریشن نکالتے ہیں .صرف ایک بار بس ، ہوٹل سب سے سیٹینگ  .ان کو کسٹمر اور آپ کو بزنیس مل جاتا ہے.

90 : کنسلٹینسی سرویس:( جس میں آپ کو مہارت ہو.)



000000

91 : آٹو سرویس

92 : مختلف ڈیپارٹمنٹل اشیا کی سیلز مین کا کام جیسا کہ ٹافی ٹکیاں پاپر چپس.. 

93 : بیکری کی اشیا کی ڈلیوری شاپ ٹو شاپ. 

94 : موٹرسائیکل سپیر پارٹس کی دوکان.

دوکان کے بغیر سپیر پارٹس کی سپلائی. 

95 : انڈوں کا کاروبار ان کی سپلائی 

96 : چوزوں کی سپلائی کا کاروبار

97 : پلاسٹک کے برتن بنانے کا کارخانہ

98 : جس نے آی ٹی کی ہو اس کے لیے سب بیسٹ انٹرنیشنل سطح پر کاروباری لوگوں کے لیے موبائلز سافٹ وییرز بنانا.... 

 * اسی طرح کسی سافٹ وییر کو پلے سٹور پر یا پھر آی او ایس میں شامل کروانا مع قیمت...... یعنی سافٹویئر ڈویلپر

99 : منگ ، تور ، مٹر ، چولی ، چنا ، کسان سے ٹھوک بھاؤ میں خرید کر  مشین سے دال بنا کر پالیس کر کے بازار میں خوبصورت پیکیج بناکر فروخت کیا جائے.

100 : چشموں کا کاروبار

فینسی سنگلاسیس اور نمبر والے فریم بنا نمبر لینس کے

آن لائن بھی فروخت کر سکتے ہے

ساتھ ہی بیلٹ, وائلٹ, لیڈیس پرس اور فیشن سے جڑی بہت سی اشیاء.

Comments