Subscribe Us

کاروبار کی بندش کا قرآنی علاج

 *کاروبار کی بندش کا قرآنی علاج* 



7 *نلکوں کا پانی لے لیں* 

قرآن کے عظیم 7سلام سورہ فلق سورہ الناس لکھیں 

ایسی سیاہی سے جو پانی میں گھل جائے اور پھر اس پانی کو کاروبار والی جگہ پر دیواروں پر چھڑک دیں اور خود بھی پیں 

7 یا 21 دن مسلسل یہ عمل کریں انشاء اللہ عزوجل کیسی بھی بندش نظر جادو کا اٹر ہو گا کاروبار سے ختم ہو جائے گا 

انشاء اللہ کاروبار میں برکت عظیم ہو گی 

نوٹ /اپنی توفیق کے مطابق صدقہ ضرور دیں 

یہ عمل خود کریں زیادہ بہتر ہے اجزات عام ہے 


*سات سلام درج ذیل ہیں* 


سَلَـٰمٌ قَوۡلاً مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ::::( یاسین 58) 

سَلَـٰمٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِى ٱلۡعَـٰلَمِينَ:::: (مصافات79) 

سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِبۡرَٲهِيمَ::::( مصافات109) 

سَلَـٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ::::( مصافات120) 

سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ:::: (مصافات130) 

وَسَلَـٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَ:::: (مصافات181) 

سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ ::::(القدر)


اجازت کیلیئے تین بار درود نبیؐ ﷺکو ہدیہ کریں

 

🎆" دعــــــــا "🎆

پوری كائنات کا مالک اللّٰہ عزوجل ہمیشه آپ کو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے"*" 

"اللّٰه پاک آپ کے جان ، مال"*:*"

"ایمان ، آبرو"*:*"

"روزی ، رزق"*:*"

"علم ، عمل"*:*"

 "گھر، کاروبار "*:*"

دسترخوان ، اولاد"*:*"

 زندگی ، خوشیوں*":*"

 عبادات ، تقوی ،اخلاص"*:*"

اخلاق ، سادگی ، عاجزی اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرماۓ"*:*"

آپ کو تاحیات

تندرست، سلامت

اور شادوآباد رکهے"*:*"


اے اللّٰہ"ہم سب کوگناہوں سے بچااورجوگناہ سرزد ہو چکےھیں انہیں معاف فرما"::"

ہمیں جب تک زندہ رکھیے ایمان واسلام پرباقی رکھ اورجب بھی موت دے ایمان واسلام پردے"::"

"::"آمین یا رَبِّ الْعَالَمِينَ"::"

 

پوسٹ جتنا اچھالگے::√√

اتناھی دوستوں کے ساتھ شیئر کریں::√√


اوپر  ⬆⬆  ضرور👍👍لائک کریں::

Follow me


Post a Comment

0 Comments