Subscribe Us

کاروبار میں ترقی اور خوشحالی اور تجارت میں برکت کیلئے یہ عمل کریں

 ترقی کاروبار‘ تجارت میں برکت


اگر کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کاکاروبار ترقی کرے اور گاہک زیادہ سے زیادہ آئیں تو اسے چاہیے کہ عشاء کی نماز کے بعد یہ آیت ایک سو ایک بار پڑھ لیا کرے۔انشاء اللہ تعالیٰ کاروبار میں خوب ترقی ہوگی اور گاہک بے شمار آئیں گے۔


(7 - الممتحنۃ)


عَسَی اللّٰہُ اَنۡ یَّجۡعَلَ بَیۡنَکُمۡ وَ بَیۡنَ الَّذِیۡنَ عَادَیۡتُمۡ مِّنۡہُمۡ مَّوَدَّۃً ؕ وَ اللّٰہُ قَدِیۡرٌ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۷﴾


اللہ تعالی ہمیں ولی کامل صوفی باصفاء شیخ المشائخ شاہ احمد جیلانی دامت برکاتہم العالیہ کے خصوصی فیضان سے مستفید فرمائے، جملہ پریشان حالوں کی پریشانیاں دور فرمائے، بیماروں کو شفاء کلی عطاء فرمائے،  طالبین راہ طریقت کو منزل و مقصود حقیقی عطاء فرمائے، 

آمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 



Post a Comment

0 Comments