Subscribe Us

نوکری نہیں نوکر

 نوکری نہیں نوکر مانگو!!!

دُنیا کے کامیاب اور امیر ترین لوگوں کی فہرست نکالیں تو ان میں سے اکثریت وہ لوگ نظر آئیں گے جو کسی وجہ سے پڑھائی کا سلسلہ جاری نہ رکھ سکے، جنہیں کہیں نوکری نہ ملی اور پھر انہوں نے چاروناچار اپنے طور پر کوئی کام دھندہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

رسُول اللہ ﷺ کا فرمان ھے کہ اللہ نے 90 فیصد رِزق تجارت میں رکھا ھے۔ کیونکہ ہمارے نبی ﷺ خود تجارت کرتے تھے اور جو کام انہوں نے کیا، وہ اللہ کیلئے سب سے پیارا اور انعام والا کام ھے۔

کاروبار کبھی بھی مشکل نہیں ہوتا۔ کاروبار کرنے کے طریقے اسے مشکل بنا دیتے ہیں۔ آپ اپنے گھر کی بیٹھک سے کوئی  اچھا کام شروع کرسکتے ہیں۔ اچھی کوالٹی اور مناسب پرافٹ کے ساتھ بہتر کسٹمرسروس دینا شروع کردیں تو لوگ  آپ سے خرید کرتے ہوئے خوشی محسوس کریں گے.

اس دنیا میں سب کچھ موجود ھے،  

Post a Comment

0 Comments