Subscribe Us

Hatim Tai ki kamyabi ka raaz حاتم طائی کی کامیابی کا راز

 حاتم طائی نے کہا تھا :

’’میں نے چار علم اختیار کیے اور دنیا کے تمام عالموں سے چھوٹ گیا۔‘‘

کسی نے پوچھا :

وہ چار علم کون کون سے ہیں؟

حاتم نے جواب دیا:

پہلا یہ کہ میں نے سمجھ لیا ک


ہ جو رزق میری قسمت میں لکھا ھے وہ نہ تو زیادہ ہوتا ھے نہ کم ،اس لیے زیادہ کی طلب سے مطمئن ہوگیا۔

دوسرا یہ کہ اللہ کا جو حق مجھ پر ھےوہ میرے سوا کوئی دوسرا ادا نہیں کر سکتا،اس لیے میں اس میں مشغول ہوگیا۔

تیسرا یہ کہ ایک چیز مجھے ڈھونڈتی ھے اور وہ ھے موت ، میں اُس سے بھاگ نہیں سکتا لہٰذااس کے ساتھ سمجھوتہ کرلیا۔

چوتھا یہ کہ میرا اللہ مجھ سے باخبر رہتا ھے۔میں نے اس سے شرم رکھی اور بُرے کاموں سے ہاتھ اٹھالیا۔

یہ چار علم زندگی کے لیے اصول ا ور ایسی مشعلِ راہ ہیں کہ جس نے انھیں اپنا لیا زندگی اس کے لیے اتنی آسان اورمطمئن ہوگئی کہ شاید دنیا میں کسی اور کی نہ ہو۔

Post a Comment

0 Comments