Subscribe Us

اللہ سبحانہ و تعالی کے اچھے اچھے ناموں سے ایک نام "القدیر" ہے۔ اس سے ملتے جلتے نام "القدیر" اور "المقتدر" ہیں۔

 *القادر*  مکمل قدرت رکھنے والا*



 *اللہ کےخوبصورت با برکت نام سیریز


 اللہ سبحانہ و تعالی کے اچھے اچھے ناموں سے ایک نام "القدیر" ہے۔ اس سے ملتے جلتے نام "القدیر" اور "المقتدر" ہیں۔ 


 اللہ سبحانہ و تعالی *القدیر* - *دائمی قدرت رکھنے والا*


 *اللہ کےخوبصورت نام سیریز* لیکچر۔72


🔹 اللہ سبحانہ و تعالی کے اچھے اچھے ناموں سے ایک نام "القدیر" ہے۔ اس سے ملتے جلتے نام "القادر" اور "المقتدر" ہیں۔ 


🔹 اللہ سبحانہ و تعالی القادر  ہے یعنی وہ مکمل قدرت رکھنے والا یے۔ 


🔹 اللہ سبحانہ و تعالی القدیر ہے یعنی وہ  دائمی قدرت رکھنے والا ہے۔

 

🔹 اللہ سبحانہ و تعالی المقتدر ہے یعنی وہ اقتدار والا ہے۔


🔹 اللہ سبحانہ تعالی ایسا قادر ہے کہ جو چاہے کرسکتا ہے اور کوئی بھی اس کو عاجز نہیں کرسکتا۔


🔹 اللہ سبحانہ و تعالی ایسا * ہے جس نے ہر چیز ایک اندازے سے بنائی ہے۔ اس کو کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں۔

*اِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنٰهُ بِقَدَرٍ*  (القمر:49)

بے شک ہم نے جو بھی چیز ہے، ہم نے اسے ایک اندازے کے ساتھ پیدا کیا ہے۔


🔹 اللہ سبحانہ و تعالی نے ہر چیز کا طریقہ مقرر کرنے کے بعد اس کے لیے راہ بھی بتا دی۔  


🔹 اللہ سبحانہ و  تعالی چیزوں کو پیدا کرنے اور ان کو ختم کرنے پر قادر ہے۔


🔹 اللہ سبحانہ و تعالی اول سے آخر تک ہر چیز پر مکمل قدرت رکھنے والا ہے۔

*وَلِلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۗ وَٱللَّهُ عَلَىٰ  كُلِّ شَيۡءٍ قَدِيرٌ* 《 آل عمران 189》

اور اللہ ہی کے لیے ہے بادشاہت ہے  آسمانوں اور زمین کی اور اللہ اوپر ہر چیز کے بہت قادر ہے۔


🔹 اللہ سبحانہ و تعالی پوری دنیا میں مسلسل ہونے والی تبدیلیوں پر بھی قدرت رکھنے والا ہے۔


🔹 اللہ سبحانہ و تعالی ہر ایک پر ہر وقت قدرت رکھنے والا ہے۔


🔹 اللہ سبحانہ وتعالیٰ بندوں کو خیر اور شر پہنچانے پر بھی قادر ہے ۔

*وَاِنْ يَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗٓ اِلَّا هُوَ ۭ وَاِنْ يَّمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ* (الانعام:17)

اور اگر اللہ تجھے کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا کوئی اسے دور کرنے والا نہیں اور اگر وہ تجھے کوئی بھلائی پہنچائے تو وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔


🔹 اللہ سبحانہ وتعالیٰ انسانوں اور مخلوقات کو پھیلانے اور اکٹھا کرنے پر بھی قادر ہے ۔ 


🔹اللہ سبحانہ وتعالیٰ ساری مخلوق کو دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے ۔


🔹 القدیر کا ایک معنی تقدیر بنانے والا بھی ہے ۔ ساری کائنات کی تقدیریں اللہ سبحانہ و تعالی ہی نے بنائی ہیں۔ قضاء و قدر اس ہی کی بنائی ہوئی ہے اس کے لیے اس نے قلم کو پیدا کیا۔


🔹اللہ سبحانہ و تعالی  نے فیصلوں کو نافذ کرنے کے لیے فرشتوں کو مقرر کیا ۔


🔹 انسان کی موت کا وقت بھی اللہ سبحانہ و تعالی کی قدرت میں ہے۔ 


📌 *عملی نکات:*

🔸 اللہ سبحانہ و تعالی کی بنائی ہوئی تقدیر پر راضی ہوجائیں۔ 

🔸 ہر طرح کی دعا اللہ سبحانہ و تعالی القدیر سے مانگیں وہ ہر چیز پر مکمل اختیار رکھتا یے۔


اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں توفیق دیں کہ ہم اس نام کی سچی معرفت حاصل کرسکیں اور اس کی بنائی گئی تقدیر سے راضی ہوجائیں۔ ہے یعنی وہ مکمل قدرت رکھنے والا یے۔ 


 اللہ سبحانہ و تعالی القدیر ہے یعنی وہ  دائمی قدرت رکھنے والا ہے۔

 

 اللہ سبحانہ و تعالی المقتدر ہے یعنی وہ اقتدار والا ہے۔


 اللہ سبحانہ تعالی ایسا قادر ہے کہ جو چاہے کرسکتا ہے اور کوئی بھی اس کو عاجز نہیں کرسکتا۔


 اللہ سبحانہ و تعالی ایسا القادر ہے جس نے ہر چیز ایک اندازے سے بنائی ہے۔ اس کو کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں۔

*اِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنٰهُ بِقَدَرٍ*  (القمر:49)

بے شک ہم نے جو بھی چیز ہے، ہم نے اسے ایک اندازے کے ساتھ پیدا کیا ہے۔


 اللہ سبحانہ و تعالی نے ہر چیز کا طریقہ مقرر کرنے کے بعد اس کے لیے راہ بھی بتا دی۔  


 اللہ سبحانہ و  تعالی چیزوں کو پیدا کرنے اور ان کو ختم کرنے پر قادر ہے۔


 اللہ سبحانہ و تعالی اول سے آخر تک ہر چیز پر مکمل قدرت رکھنے والا ہے۔

*وَلِلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۗ وَٱللَّهُ عَلَىٰ  كُلِّ شَيۡءٍ قَدِيرٌ* 《 آل عمران 189》

اور اللہ ہی کے لیے ہے بادشاہت ہے  آسمانوں اور زمین کی اور اللہ اوپر ہر چیز کے بہت قادر ہے۔


 اللہ سبحانہ و تعالی پوری دنیا میں مسلسل ہونے والی تبدیلیوں پر بھی قدرت رکھنے والا ہے۔


 اللہ سبحانہ و تعالی ہر ایک پر ہر وقت قدرت رکھنے والا ہے۔


 اللہ سبحانہ وتعالیٰ بندوں کو خیر اور شر پہنچانے پر بھی قادر ہے ۔


*وَاِنْ يَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗٓ اِلَّا هُوَ ۭ وَاِنْ يَّمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ* (الانعام:17)

اور اگر اللہ تجھے کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا کوئی اسے دور کرنے والا نہیں اور اگر وہ تجھے کوئی بھلائی پہنچائے تو وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔


 اللہ سبحانہ وتعالیٰ انسانوں اور مخلوقات کو پھیلانے اور اکٹھا کرنے پر بھی قادر ہے ۔ 


اللہ سبحانہ وتعالیٰ ساری مخلوق کو دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے ۔


القدیر کا ایک معنی تقدیر بنانے والا بھی ہے ۔ ساری کائنات کی تقدیریں اللہ سبحانہ و تعالی ہی نے بنائی ہیں۔ قضاء و قدر اس ہی کی بنائی ہوئی ہے اس کے لیے اس نے قلم کو پیدا کیا۔اور پھر قلم کو حکم دیا لکھ تو قلم نے قیامت تک ہونے والی ہر چیز کے متعلق لکھ دیا 


اللہ سبحانہ و تعالی  نے فیصلوں کو نافذ کرنے کے لیے فرشتوں کو مقرر کیا ۔


 انسان کی موت کا وقت بھی اللہ سبحانہ و تعالی کی قدرت میں ہے۔ 


*عملی نکات:*

🔸 اللہ سبحانہ و تعالی کی بنائی ہوئی تقدیر پر راضی ہو جائیں۔ 

🔸 ہر طرح کی دعا اللہ سبحانہ و تعالی القادر سے مانگیں وہ ہر چیز پر مکمل اختیار رکھتا یے۔


اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں توفیق دیں کہ ہم اس نام کی سچی معرفت حاصل کرسکیں اور اس کی بنائی گئی تقدیر سے راضی ہوجائیں۔ آمین

Post a Comment

0 Comments