Subscribe Us

اور اللہ جس کے لئے چاہتا ہے ثواب میں کئی گناہ اضافہ فرما دیتا ہے

 كبھی آپ نے غور كيا ???



يہ صحيح ہے كہ آدمي كی عمر الله تعالٰی كے ہاتھ ميں ہے، پھر بھی يہ فرض كر ليں كہ آپ 60 سال جيتے ہيں ان 60 سال ميں اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے سوتے ہيں تو گويا آپ ​20 سال سونے ميں گزار ديتے ہيں۔​ اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے كام كرتے ہيں تو يہ بھی 20 سال بنتے ہيں۔ لہذا ​20 سال کام میں گزارتے ہیں۔ ​15 سال پر محيط آپ كا بچپن ہے۔​


اگر آپ دن ميں دو مرتبہ كھانا كھاتے ہيں تو كم و بيش نصف گھنٹا صرف ہوتا ہے۔ يوں آپ كی عمر كے ​3 سال كھانے ميں صرف ہوتے ہيں كھانے پينے، سونے، كام كرنے اور بچپن كے يہ سال ​مجموعی طور پر 58 سال بنتے ہيں۔​


باقی بچے 2 سال۔​


اب سوال يہ ہے كہ آپ عبادت كے ليے كتنا وقت مختص كرتے ہيں الله تعالٰی نے اگر آپ سے روزِ قيامت يہ پوچھ ليا كہ تم نے اپنی عمر كن كاموں ميں صرف كی تو آپ كا جواب كيا ہوگا 100 فيصد صحيح بات۔


قرآن مجيد كے كل صفحوں كی تعداد 600 يا 604 سے زائد نہيں۔ ٹھيک ہے قرآن مجيد كے 600 صفحے 30 دن پر تقسيم كريں تو كتنے صفحے روز پڑھتے ہيں بہت آسان حساب ہے۔ 20=30/600 ​يعنی 20 صفحے روزانہ ہم روز 5 نمازيں پڑھتے ہيں۔ 20 كو 5 پر تقسيم كريں 4=5/20، جی بالكل 4 صفحے۔ اگر آپ هر نماز كے بعد 4 صفحے پڑھتے ہيں تو آپ روز 20 صفحے كی تلاوت كرليتے ہيں۔


يوں ايک ماه ميں آپ كا تکمیلِ قرآن ہو جائے گا اور آپ كو پتہ بھی نہيں چلے گا 


اگر آپ يہ پيغام اپنے تمام دوستوں كو ارسال كريں اور ديگر بہت سے لوگوں كو بھيجيں، وه آپ كی وجہ سے ختمِ قرآن كريں تو كيا آپ جانتے ہيں، آپ كو كتنا ثواب ملے گا جب بھی اُن ميں سے كسی كا ختمِ قرآن ہوگا، آپ كے اعمال نامے ميں لكھا جائے گا۔ 


نيكی كی رہنمائی كرنے والا نيكی كرنے والے كی طرح ہے۔

Post a Comment

0 Comments