Subscribe Us

ایک خوبصورت حسینہ ظالم ڈاکو سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے عورتوں کو ہر خوبصورت مرد شریف لگتا ہے

 

 

ایک خوبصورت حسینہ ظالم ڈاکو سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے عورتوں کو ہر خوبصورت مرد شریف لگتا ہے





دوزخ میں گنہگار عورتوں کو ان کے پکے ہوئے سالن زبردستی کھلائے جائیں گے عورت جب کسی مرد پر دل ہار بیٹھتی ہے تو پھر کوئی دوسرا اسے پتہ نہیں کر سکتا اور مرد صرف اسی عورت سے ہار سکتا ہے جس سے وہ بے پناہ محبت کرتا ہے

مرد کی محبت نوافل کی طرح ہوتی ہے ادا ہوگئی تو ٹھیک ورنہ کون سا فرض ہے جب کے عورت کی محبت کا یہ عالم ہے کہ وہ اپنے محبوب کے ساتھ جنت کی حرکت کو برداشت نہیں کر سکتیجب خواہشیں مر جاتی ہے تو سمجھو تے باقی رہ جاتے  ہیں

دور جاہلیت کے مرد کا المیہکتنی دلچسپ بات ہے ویسے تو مرد خود کو عورت پر فوقیت دیتا ہے مگر آسمان کی بلندیوں کو چھونے کے لئے اسے امیر باپ کی بیٹی کے رشتے کا انتظار رہتا ہے جس کی جہیز میں لائی گئی سیڑھی اس کے استعمال کر کی ان کی بلندیوں کو چھو سکیں

کتنے عجیب مزاج ہوتے ہیں محبتوں کے ایک تک جائے تو دونوں ہار جاتے ہیں اکثر دیکھا گیا ہے کہ وہ مرد عورت کے ذہن پر سوار ہو جاتا ہے جو عورت کا من پسند ہو اور اسے نظر انداز کرتا ہوں عورت ایسے مرد کو کبھی نہیں چھوڑ سکتی اور نہ ہی کبھی ذہن سے نکال پاتی ہے

ہمیں پیٹھ پیچھے سے بولنے والے بالی جب کہ منہ پر بولنے والے بدتمیز لگتے ہیں آپ خود کو اکثر اشرف المخلوقات صرف اسی صورت میں کہلوا سکتے ہیں جب کائنات میں موجود ساری مخلوق آپ کی شر سے بالکل محفوظ رہے








 







5 BEST ADRIOD APP 1




  2




  3

OUR OTHER YOUTUBE CHANEL

Post a Comment

0 Comments