رزق میں فراوانی کا وظیفہ || تنگدستی سے نجات، رزق میں بندش، رزق میں برکت، رزق میں کشادگی،کاروبار میں برکت،کاروبارکامیابی




 رزق میں فراوانی کا وظیفہ || تنگدستی سے نجات، رزق میں بندش، رزق میں برکت، رزق میں کشادگی،کاروبار میں برکت،کاروبارکامیابی






السلام علیکم 
وہ میرے بھائی اور بہن پریشان ہیں اور وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ تنگدستی کا شکار ہے ہے اور تنگدستی دور ہو جائے آئے اور فراخ دستی نصیب ہو کاروبار میں برکت ہو ہو تجارت میں برکت ہو ہو وغیرہ وغیرہ
@
تو میری بہنوں سنو اور بھائیوں یہاں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے
 اگر آپ اسے اچھے طریقے سے سے کریں گے تو ان شاء اللہ  بے پناہ رزق روٹی آپ کو ملے گی اور آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا آپ کے رزق دروازے کدھر سے کھل گئے ہیں 
 کیوں کہ دینے والی وہی ذات ہے ہے  اور وہ نہیں چاہتا کہ اس کا کوئی بھی بندہ بندہ بھوکا رہے چاہے وہ مسلم ہو یا پھر غیر مسلم ہو
 جو بھی دوستوں آپ نے کرنا ہے کہ روزانہ ہزار مرتبہ نماز فجر یا عشاء کی نماز کے بعد  اس کا ورد کر لیا کریں


  یا حی یا قیوم یا وہاب
 

اور آپ یہ روزانہ عمل کرتے رہے
 انشاءاللہ زندگی میں کبھی بھی بھی رزق میں کمی نہیں ہوگی ابھی اور جب اللہ تعالی آپ کو دے مجھے تو ضرورت مندوں کا لازمی خیال کریں اور ہو سکے تو کچھ سرکاری کر دیا کریں کریں اور نماز کی پابندی کریں اور کوشش یہ بھی کریں کہ ہر وقت باوضو ہے اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھئے گا 
اور دوستوں کے ساتھ ہمارے اس وظیفے کو شیئر کر دیجئے گا 

Comments