- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میرےبھائیو اور بہنو
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ بہت بڑے تاجر تھے اور مکہ کےہی نہیں بلکہ عالمی منڈی کے ٹا پ تاجروں میں ان کا شمار ہوتا تھا اور وہ صحیح تاجر تھے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا تھا یہ رحمان کا تاجر ہے اللہ اکبر
اتنے بڑے تاجر تھے جن کا مال جاتا تھا تو کئی سو کلومیٹر تک ان کے اونٹوں کی قطاریں ہوتی تھیں اور ٹاپ ٹن میں ان کا شمار ہوتا ہے عشرہ مبشرہ صحابہ میں ان کا نام آتا ہے کسی نے پوچھا عبدالرحمن تمہاری تجارت میں کامیابی کا راز کیا ہے تو کہنے لگے میں چاہتا ہوں تم ایسے کرو اور لوگوں کو بھی بلا لوں
اللہ اکبر
یہ نہیں کہا میں نہیں بتاؤں گا
یہ چھپانے کی بات ہے
میں سب کو اکٹھا کر کے بتاؤں گا پھر بتانے لگے
- میری تجارت میں کامیابی کا راز یہ ہے کہ میں نے کبھی تجارت کی وجہ سے باجماعت نماز نہیں چھوڑیں سبحان اللہ
- دوسرا میرے تجارت میں کامیابی کا راز ہے میں نے مال کی وجہ سے تجارت کی وجہ سے پیسے کی وجہ سے جھوٹ نہیں بولا اللہ اکبر
- میری تجارت میں کامیابی کا تیسرا راز یہ ہے کہ میں نے کبھی مال کو روکے نہیں رکھا تھوڑےپرافٹ پر بھی میں نے مالک کو بیچ دیا یہ نہیں کہا کہ اگلے ہفتے بیچوں گا
مجھے مال کا نشاں نہیں ہے اللہ اکبر خوبصورت باتیں اور اپنی تجارت میں کامیابی کا راز امت کو بتا دیا میرے بھائیو اور بہنو باتوں میں سے ایک بات کو پکڑ لیں گے آپ بھی اپنی تجارت میں برکت دیکھیں گے اللہ سے دعا ہے اللہ ہم سب کو سچا ثابت کرنے والا بنائے اور اللہ نے جوہمیں دیا ہے اس کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والا بنائے آمین
Comments
Post a Comment