Subscribe Us

سورۃ البقرہ کی آخری آیات پڑھنے کی اہمیت سورۃ البقرہ کی آخری آیات کی اہمیت/فضائل

 

سورۃ البقرہ کی آخری آیات


 پڑھنے کی اہمیت









سورۃ البقرہ کی آخری آیات کی اہمیت/فضائل

رسول اللہ ﷺ‎ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے آسمان و زمین کی پیدائش سے دو ہزار برس پہلے ایک کتاب لکھی ، اس میں سے دو آیتیں اُتاریں جن پر سورۃ البقرہ کا اختتام کیا. یہ دو آیتیں جس گھر میں 3 دن پڑھی جائیں شیطان اس گھر کے قریب بھی نہیں آ سکتا ( ترمذی. دارمی. مشکوٰۃ ص 187)

حضرت جبرائیل حضور نبی اکرم ﷺ‎ کی خدمتِ اقدس میں حاضر تھے کہ حضور ﷺ‎ نے آسمان کا دروازہ کھلنے کی آواز سنی ، آپ ﷺ‎ نے فرمایا ، آسمان کا یہ دروازہ آج سے پہلے کبھی نہیں کھُلا ” اس سے ایک فرشتہ نازل ہوا تو آپ ﷺ‎ نے
تو آپ ﷺ‎ نے فرمایا ، یہ فرشتہ بھی آج سے پہلے کبھی نازل نہیں ہوا ۔. !








اُس فرشتے نے سلام عرض کرنے کے بعد کہا ، آپﷺ‎ آپ کو ان دو نوروں کی بشارت ہو ، جو آپ سے پہلے کسی بنی کو نہیں دئیے گئے. ایک فاتحہ کتاب( الحمد شریف) اور دوسرے سورۃ البقرہ کی آخری آیات ۔ اس میں سے جو حرف بھی پڑھیں گے اسی سے آپ کو نوازہ جائے گا ( یعنی یہ سب دعائیں جو ان آیات میں ہیں ، مقبول ہوں گی)
(مسلم شریف ج آ ص 271)

کارئینِ اکرام کے لئے نوٹ:

قارئین اکرام سورۃ الفاتحہ ہر ایک کو آتی ہے ، یہ سورۃ البقرہ کی آیات یہاں سے شروع کریں..(اٰمَنَ الّرسُولُ بِمَا اُنِزلَ اِلَیہِ مِن رَّبِہٖ وَالمُومِنُونَ)




سے لے کر
(اَنتَ مَولٰناَفَانصُر نَا عَلَى القَومِ الكٰفِرينَ )!یہاں تک ہے






Post a Comment

0 Comments