Subscribe Us

واٹس ایپ پر آن لائن ہونے کے باوجود آف ایئر کیسے رہیں؟

 آپ کے فون میں اگر انٹرنیٹ آن ہے تو آپ کا واٹس ایپ ڈیفالٹ طور پر آپ کو آن لائن ہی دکھائے گا۔








تاہم اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ فون میں وائی فائی یا ڈیٹا آن ہونے کے باوجود واٹس ایپ پر آف لائن دکھائی دیں تو اس کا بھی ایک حل موجود ہے۔

واٹس ایپ پر آن لائن ہونے کے باوجود آف ایئر کیسے رہیں؟

اس مقصد کے لیے واٹس ایپ کی ایپلی کیشن کھولیں اور سیٹنگز میں جا کر اکاﺅنٹ کے آپشن کو منتخب کریں۔

وہاں سے پرائیویسی میں جا کر ’لاسٹ سین‘ کے آپشن کو کھولیں اور ’آن لائن اسٹیٹس‘ کو منتخب کریں اسے منتخب کرنے کے بعد آپ کے سامنے تین آپشن نمودار ہوں گے۔

پہلا ’ایوری ون‘، دوسرا ’کانٹیکٹس اونلی‘ اور تیسرا ’نوباڈی‘۔ یہاں سے آپ نو باڈی منتخب کریں گے تو آپکا اسٹیٹس ہر کسی کے لیے آف لائن ہو جائیگا۔

Post a Comment

0 Comments