Subscribe Us

کیا انٹرنیٹ کی کمائی حرام ہے

 


بسم اللہ الرحمن الرحیم




آپ کو بہت سارے لوگ ایسے ملیں گے جو آپ کو یہ کہیں گے کہ بھائی لوگ انٹرنیٹ سے پیسے کمانا حرام ہے
یہاں پر میں آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ بات ہوگی جیسے ایک لومڑی انگور کھانے کے لیے بہت ہی کوشش کرتی ہے جب وہ جنگ کرتا ہے تو جو انگور کی بیل ہوتی ہے وہ بہت اونچی ہوتی ہے دیوار کے اوپر لگی ہوتی ہے اس کے اوپر لکھی ہوتی ہے وہ بار بار کوشش کرتا ہے لیکن وہ وہاں تک نہیں پہنچ پاتا بار بار کوشش کرنے کے بعد تھک جاتا ہے کوئی بھی اس کا چہرہ نہیں لگتا تو وہ پتا ہے کیا کہتا ہے جانے لگا وہ وہ او خدایا یہ میں نے نہیں کھانے یہ تو انگور کھٹے ہیں میں نے ٹائم بیسٹ کیا تو اسی طرح بہت سارے دوست ایسے ہیں جو اسی طرح کہتے ہیں کہ وہ اللہ یہ تو


حرام ہے جنہوں نے کچھ کرنا نہیں ہوتا وہی کیڑے نکالتے ہیں ہیں کیڑے نکالنا آج کل ہم لوگوں کا سب سے پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے اگر کوئی کام کرتا ہے تو وہ اسے داد دینے کی بجائے اس کے نیچے سے وہ سیڑھی کو نکالنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ آگے نہ بڑھ پائے یہ ایک گھر کا نہیں یہ ایک فرد کا نہیں بلکہ ہمارا پورا معاشرہ ہی خراب ہو چکا ہے چاہے آپ عرب سے عجم تک چلے جائیں یا پھر یمن سے چلے جائیے افغانستان تک انڈیا سے پاکستان کے آخری بارڈر تک بنگلہ دیش تک جگر بھی چلے جائیں آپ کو دیکھنے کو ملے گا گا گا گااب وہ زمانہ آ چکا ہے کہ کوئی بھی بندہ کسی بندے کی خوشی کو دیکھ کر خوش نہیں ہو رہا بلکہ وہ اس کی خوشی منانے کی کوشش کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم مسلمان پیچھے سے پیچھے چلے جا رہے ہیں کہ ہمیں چاہیے کہ ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ ایک ہے تو ہمیں بھی خوش ہونا چاہیے حرام حلال کی تو بات ہم کریں تو اگر شریعت کی بات کریں تو بات بہت آگے نکل جائے گی یہاں ہم صرف اور صرف ایک ہی بات کریں گے مثال کے طور پر جو یہ بات کرتے ہیں کہ یہ انٹرنیٹ کی کمائی حرام ہے یوٹیوب سے ہے یا پھر سے ہو یا پھر انٹرنیٹ کی کسی اور طرح کی ایکٹیویٹی سے ہو تو یہ یہ حرام ہے تو میرا ان دوستوں سے سوال ہے اگر کوئی قاری اگر کوئی حافظ اگر کوئی مولوی قرآن مجید پڑھتا ہے یوٹیوب پر یوٹیوب پر عوام جیت پڑتا ہے قرآن مجید پر کوئی قاری تلاوت کرتا ہے کوئی مولوی صاحب کام قرآن مجید کے بارے میں بات چیت کرتا ہے کوئی مولوی صاحب قاری صاحب یوٹیوب پر کام جیت کے بارے میں یا پھر کسی اور اسلامی نقطہ نظر کے حوالے سے بیان کرتا ہے کیا وہ حرام ہیں کیا وہ حرام ہیں جو بندہ وہ دیکھتا ہے تو اس کی سکرین پر ایڈ آتے ہیں تو کیا وہ حرام ہیں وہ دین کی باتیں کر رہا ہے وہ ہے کی ہے ان سے پوچھو ان سے پوچھنا ہے کیا مسلمان مسلمان جو ایسے ہی ہے اسلام کو اتنا سخت بنا رہے ہیں حالانکہ جتنی اسلام میں نرمی ہے کسی اور مذہب میں نہیں نہیں تو اگر ویب سائٹ کی بات کی جائے تو ماشاء اللہ بہت سارے ایسے بندے ہیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں اگر آپ سچ کریں اسلام کے متعلق اسلام کے متعلق مذہبی مسائل اور شریعت کے مطابق مسائل نوافل نماز کی تمام تفصیلات اگر آپ پر سرچ کریں تو آپ کو مل جائیں گی تو بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو نیٹ سے سرچ کر کے اپنے دین کے جو مسائل ہیں وہ دیکھتے ہیں آپ کے اندر جو خامیاں ہیں وہ دور کرتے ہیں مثال کے طور پر وضو کا طریقہ وضو کرنے کا طریقہ وزن کم کرنے کا طریقہ اور طرح طرح کی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور اسی طرح بہت سارے صحابہ کرام کے واقعات پڑھتے ہیں تو کیا یہ بھی حرام ہے ہے میرا ایک ان سے اور سوال ہے جو مسلمان جو قاری حضرات آن لائن پڑھاتے ہیں کیا وہ بھی حرام ہیں یہ بھی مجھے کوئی بتائے گا تو پلیز ٹیل می یہ بھی جو جن دوستوں کی ابھی جو مائنڈ ہے جو تنگ نظری ہے پلیز وہ ختم کیجئے کہ کام کرنے دیجئے کام کرتا ہے مثال کے طور پر کسی طرح کا کوئی پروگرام ایڈٹ کرتا ہے تو کیا وہ بھی حرام ہے کہ دیتا ہے کسی ویڈیو کو یا پھر جو ویڈیو کسی جلسے کی بنائی گئی ہے اس مولوی سے پوچھے کہ جو جلسے کی ویڈیو بنائی گئی ہے اگر بندہ ایڈٹ کرکے دیتا ہے تو کیا وہ بھی حرام ہے اگر کوئی جلسے کی ویڈیو اپلوڈ کرتا ہے وہ بھی حرام ہے تو پلیز بتائیے گا ضرور بتائیے گا ضرور کہ آپ کی نظر میں اسلام کیا کیا ہے کیا آپ کی نظر میں اسلام اتنا ہی اتنا ہی سخت ہے

Post a Comment

0 Comments